جامعہ کراچی، ڈاکٹر تنظیم الفردوس صدر شعبہ اردو تعینات

125

جامعہ کراچی کے شعبہ اردو میں پروفیسر ڈاکٹر تنظیم الفردوس نے صدر شعبہ کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔اس سے قبل ڈاکٹر ذوالقرنین احمد شاداب احسانی صدر شعبہ اردو کے منصب پر فائز تھے۔

شیئر

کوئی رائے نہیں ہے

رائے دیجئے